Posts

Showing posts with the label ImranKhan

Pakistani leadership using Islamophobia to cover own misdoings

Image
Shamim Mahmood Prime Minister Imran Khan is all set to embark on his visit to Russia. According to reports, the premier will have one-on-one meeting with Russian President Vladimir Putin in which among other issues, he is also likely to raise the matter of Islamophobia.  There are an estimated 23 million Muslims in Russia which means that one out of five Russians is a Muslim.  The incumbent Pakistani leadership has been very vocal against Islamophobia in the West. Before we move further, let us examine some key facts. According to Wikipedia, Pew Research Study and other statistics agencies, Muslims are the fastest-growing religion group in the world. There were 1.8 billion Muslims in the world as of 2015, roughly 24 % of the global population. If current demographic trends continue, the number of Muslims is expected to exceed the number of Christians by the year 2070.  The countries/region where the religion (Islam) originated are Muslim but this region is home to only ab...

پارلیمانی کمیٹی نے تحفظ جبری تبدیلی مذہب کا بل مسترد کر دیا.

اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی برائے تحفظ اقلیتی امور اور جبری تبدیلی مذہب کے اقلیتی ممبران کا کہنا ہے کہ کمیٹی کی جانب سے جبری تبدیلی مذہب کے بل کو مسترد کیے جانے سے حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے. چیئرمین کمیٹی نے بل میں ترامیم کرنے کی متعدد تجاویز کے باوجود تحریری فیصلہ پڑھ کر سنا دیا. جس سے واضح ہوتا ہے کہ فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں. ان خیالات کا اظہار ایوان میں اقلیتی ممبران نے کمیٹی کی جانب سے بل مسترد کرنے کے بعد کیا. تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ایوان میں پارلیمانی کمیٹی برائے تحفظ اقلیتی امور اور زبردستی مذہب تبدیلی نے جبری مذہب تبدیلی کے بل کو حکومتی اور اقلیتی رہنماﺅں کی ڈھائی گھنٹے کی طویل بحث کے بعد مسترد کرتے ہوئے چیئرمین کمیٹی لیاقت تراکئی نے کہا ہے کہ موجودہ قوانین کے تحت جبری مذہب تبدیلی کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں اور ریاست تحفظ برائے اقلیتوں کے لیے کوئی بل لانا چاہے تو وہ اقدامات کر سکتی ہے . حکومتی وزراء نے موقف اختیار کیا کہ اقلیتوں کے حقوق کی ریاست پاسداری کر رہی ہے اور آئندہ بھی کریگی . وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ موجودہ بل کو پرائیویٹ ممبر نے پ...

President Abbas shared his feelings on the earthquake in Baluchistan

Image
  Islamabad: President Mahmoud Abbas – President of Palestine shared heartfelt condolences and sorrow over the loss of precious people on the earthquake in Baluchistan. In his two messages sent through the embassy of Palestine in Islamabad to the President Dr. Arif Alvi and the Prime Minister Imran, President Mahmoud Abbas said that on the behalf of the state of Palestine and Palestinian people to his brothers Dr. Arif Alvi President of Pakistan and Mr. Imran khan the Prime Minister, the government, and brotherly people of Pakistan that we learned with great sorrow the news of an earthquake in Baluchistan, which caused dozens of victims and hundreds of wounded and afflicted members of your brotherly people, and great material losses On behalf of the State and people of Palestine, and on own behalf, we extend to your Excellency, and through you, the government, the brotherly Pakistani people and the families of the victims, with our deepest heartfelt condolences, affirming our...

Palestinian confront the decision of the occupation court to allow Jews to pray in Al-Aqsa

Image
  The state of Palestine-Ministry of Foreign Affairs and Emigrants condemns in the strongest terms the unprecedented decision taken by the so-called Jerusalem District Court regarding the right of Jews to perform silent prayers in the courtyards of the blessed Al-Aqsa Mosque, “The presence of Jewish worshipers on the Temple Mount does not constitute a criminal act as long as their prayers remain silent,” as the court decided   Cancellation of deportation decisions against rabbis who performed such prayers.   The ministry considers this decision a flagrant aggression against the blessed Al-Aqsa Mosque, a real declaration of war against the Palestinian people and the Arab and Islamic nations, a real beginning of the spatial division of the mosque and its courtyards, and an explicit call for religious war in the region.   The decision of the Israeli court revealed the true nature of the incursions and the scheme behind them, which we have always warned of repeatedly, ...

آذربائیجان کے نامزد سفیر خضر فرہادوف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اسناد پیش کر دی.

Image
H E Khazir Farhadov presented his credentials to the President of Pakistan   اسلام آباد (سپیشل رپورٹر): پاکستان کے لئے نامزد  آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف  نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اسناد پیش کر دی. تقریب اسناد ایوان صدر می ں  منعقد ہوئی.  بعد ازاں ، نامزد سفراء  اور ہائی کمشنر کی صدر مملکت سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا. تفصیلات کے مطابق  قازقستان ، کرغزستان ، آذربائیجان ، تھائی لینڈ کے نامزد سفراء اور نائیجیریا کے نامزد ہائی کمشنر نے صدر عارف علوی کو  اسناد پیش کیں. غیر ملکی سفارت کاروں سے بات چیت کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان نئی "جیو اکنامکس" پالیسی کے تحت دوست ممالک کے ساتھ کاروبار ،  تجارتی تعاون کے فروغ کو خاص اہمیت دیتا ہے.   پاکستان تجارت ، معیشت ، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دے کر روابط اور علاقائی امن و ترقی کا خواہاں ہے.  انہوں نے کہا کہ پاکستان منفرد جیو اقتصادی حیثیت  کا حامل ملک ہے. خطے کے ممالک ٹرانسپورٹ ، تجارت  اور ٹرانزٹ ...

وزیر خارجہ اور سیکرٹری خارجہ کے مابین اختیارات کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا

Image
FS Sohail Mahmood and Shah Mehmood Qureshi - Foreign Minister   اسلام آباد:  دفتر خارجہ ایک بار پھر بحرانی کیفیت کا شکار، وزیر خارجہ اور سیکرٹری خارجہ کے مابین اختیارات کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا۔ وزیر خارجہ نے دفترخارجہ کے قوانین کے منافی انتظامی امور پر قبضہ جمانے کی کوشش، سیکرٹری خارجہ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے خالد میمن کو سپیشل سیکرٹری (ایڈمن) تعینات کردیا، سیکرٹری خارجہ اور دیگر افسران میں تشویش کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ روزنامہ خبریں کو حاصل ہونے والے دستاویز کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کے انتظامی امور میں بے جا مداخلت، سپیشل سیکرٹری رضا بشیر کو ایڈیشنل سیکرٹری کے اختیارات سونپ دیے تاہم سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے بروقت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے خالد میمن کو بطور سپیشل سیکرٹری (ایڈمن) تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کے انتظامی امور کو بھی کنٹرول کرنا شرو ع کردیا جس کے باعث سیکرٹری خارجہ اور وزیر خارجہ کے مابین اختیار ات کے معاملے میں ٹھن گئی۔ دستاویز کے مطابق وزیرخا...

اسلام آباد انتظامیہ نے نام نہاداپریشن کے ذریعے مقامی آبادی (تلہاڑ) میں گھرمسمار کرنا شروع کردیے، مقامی افراد کا احتجاج اور انصاف کا مطالبہ

  اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر): وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سے صرف 13 کلومیٹر شمال میں معروف ریسٹورنٹ منال اور لامنتانہ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر آباد شہری بنیادی ضروریات سے محروم۔ ضلعی انتظامیہ نے مقامی آبادی کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کی بجائے ان کے گھروں کو مسمارکرکے بے دخل کررہی ہے۔ مقامی افراد نے وزیر اعظم پاکستان اور چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل کردی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے مبینہ طور پر تلہاڑ کے علاقے میں نام نہاد اپریشن کیا اور اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھایا. بعد ازاں مقامی افراد کی مزاحمت کی وجہ سے اپریشن ملتوی کرنا پڑا۔ مقامی افراد نے بتایا کہ اسلام آباد انتظامیہ نے حکومت کے اختیارات کا ناجائزاستعمال کرتے ہوئے تلہاڑ میں مقامی زمین مالکان کی زمینوں پر آپریشن شروع کردیا اور مکان گرا دیے۔ علاقہ مکین اور متاثرہ معظم بیگ اور عبد الرحمن نامی افراد کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد انتظامیہ کے اسسٹنٹ کمشنر رانا موسی نے اپریشن کیا اور مقامی افراد کی زمینوں کو ہتھیانے کے چکر میں مقامی افراد کے خلاف سنگین دفعات کے تحت جعلی پرچے کروا کرگرفتار کرلیا اور دھمکیاں دیتے رہے۔ راجہ شوکت...

Ambassador Ata Munim Shahid remains in-touch with Pakistani diaspora

Image
  Islamabad: The ambassador Ata Munim Shahid hold e-khuli katchery in the embassy of of Pakistan in Algeria. Ambassador Ata Munim Shahid holding e-katchery on monthly basis for the Pakistani citizens living in Algeria, Mali and Mauritania. This is a unique way through which ambassador interact with Pakistani diaspora residing in these countries. The ambassador not only make effort to resolve their issues but also listens to their personal problems. Pakistani community and Embassy are acting as one family unit thus they support each other in resolving the issues. Ambassador Ata Munim Shahid advised the Pakistani community to take extra precaution during the current wave of COVID-19. He also felicitated Pakistani on Eid. He wished them well and assured embassy’s support in case of any emergency. The latest e-katchary was held on July 28.

مسیحی برادری نے تحفظ اقلیتی متروکہ املاک آرڈیننس کو مسترد کردیا، بل کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

Image
 اسلام آباد :  وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے تحفظ اقلیتی مشترکہ املاک آرڈیننس،2001ء (آرڈیننس نمبر 5بابت 2002ء) ایکٹ 2020ء ایوان سے منظور کروا کر اقلیتوں کی مشترکہ استعمال میں لائی جانے والی املاک کو تحفظ دینے کی بجائے بیچنے کے دروازے کھول دیے ہیں۔ پاکستان کی مسیحی برادری نے اس بل کو مسترد کرتے ہوئے عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے چیئرمین اسد محمود، قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی کی زیر صدارت بل منظور کیا جسے بعد ازاں قومی اسمبلی سے منظور کروایا گیا۔ ایکٹ ہذا کے تحت، اقلیتی برادریوں کے مشترکہ استعمال میں لائی جانے والی املاک کو تحفظ دیا گیا اور وزارت ہذا کو اقلیتوں کے قومی کمیشن کی سفارش پراقلیتوں کی مشترکہ املاک کی فروخت، خریداری، انتقال، تحفہ میں دینے کی بابت این او سی جاری کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔  مسیحیوں نے ”چرچ پراپرٹی بچاؤ تحریک،پاکستان“ کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے اس ایکٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ دراصل یہ بل اقلیتوں کی مشترکہ استعمال میں لائی جانے والی املاک کو تحفظ فراہ...

ملک میں بسنے والی اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک کیوں ہورہا ہے؟ کامران مائیکل

Image
  اسلام آباد: ایوان بالا میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے سینیٹر کامران مائیکل نے کہا کہ ایوان میں صرف اعداد و شمار پر بات کی جاتی ہے۔ حکومت نے بجٹ پیش کرتے ہوئے اعشاریوں کی بات کی، دعوی کیا ہے کہ غیر ملکی ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن حکومت نے مہنگائی کے اضافے اورغربت کی چکی میں پستی عوام کی بات نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سالوں کے دوران صرف مہنگائی میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ عوام کے ساتھ ظلم و زیادتی کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا مگر حکومت نے وہ اعداد و شمار پیش نہیں کیے۔ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا کہ ہم (اقلیتیں) پاکستان کا اصل چہرہ ہیں اور ہمارے دلوں میں پاکستان بستا ہے، ہمیں پاکستان سے کوئی جدا نہیں کرسکتا ہے۔ ہم نے پاکستان کی خدمت کی ہے، تعلیم اور صحت کے شعبے میں ہماری خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسیحیوں کے تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل لوگ ملک وقوم کی خدمت کررہے ہیں۔ سینیٹر کامران مائیکل نے اس بات پر افسوس کا اظہا رکرتے ہوئے کہا کہ یہاں اقلیتوں پر جبر وظلم اور زیادتی کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ جبری تبدیلی مذہب، کم عمر ی  کی شادیاں اور زیادتی کے کیس میں نما...

Message of Mr.Ali Alizada, the Ambassador of Azerbaijan on the occasion of the National Day of Azerbaijan

Image
  Ali Alizade - the ambassador of Azerbaijan Islamabad: Azerbaijan has overcome through the hard and strict tests of history and embarked on the path of development, ensuring stability and confidently moving forward since Azerbaijan regained its independance in 1993, said Ali Alizade - the ambassador of Azerbaijan. While addressing on the celebration of 103 anniversary of the establishment of Azerbaijani Democratic Republic (ADR), the ambassador said that today Azerbaijan celebrates its annivesary with double and special significance, after the liberation of the internationally recognized territories from almost 30 years of illegal Armenian occupation.   The ADR left an indelible mark and entered forever into the history of Azerbaijani nation with its rich state building experience and prepared a good basis for the future independence of Azerbaijan. As the successor of ADR, Azerbaijan regained its independence in 1991 and after   coming to power of Heydar Aliyev, th...

کراچی ڈائیوسس کے پادری اور کلیسیاء ایڈوکیٹ جنرل سندھ ھائی کورٹ کے خلاف سراپا احتجاج, سلمان طالب الدین کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ.

Image
Salman Talibuddin - AG Sindh   اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی):  کراچی ڈائیوسس کے متعدد پادری اور کلیسیاء ایڈوکیٹ جنرل سندھ ھائی کورٹ کے خلاف سراپا احتجاج، پادریوں صاحبان اور دیگر سرکردہ لوگ اے جی سندھ سلمان طالب الدین کو عہدے سے ہٹانے کی میدان میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوکیٹ جنرل سندھ ہائی کورٹ سلمان طالب الدین نے مبینہ طور پر اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے چرچ کے معاملات میں مداخلت کی اور بشپ کے الیکشن پر اثر انداز ہونے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے اپنائے۔ علاوہ مکینوں کا کہنا ہے کہ چرچ فنڈز کے ناجائز استعمال اور زمینوں کی فروخت کو روکنے کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔ پادری انور رحمت اور رزاق عنائت  نے معزیزین علاقہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ سلمان طالب الدین عدالتوں کوگمراہ کرنے سے بازرہیں اور قانون اور آئین کی حدود میں رہتے ہوئے اپنا کام کریں۔ انہوں نے ایڈوکیٹ جنرل سندھ کو وارننگ دی کہ اگر وہ اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے تو چرچ آف پاکستان کی کلیسیاء ان کا گھیراؤ کریں گی اور انہیں کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔انہوں نے چیف جسٹس کراچی ہائی کورٹ سے اپیل کی کہ کہ ایڈوکیٹ جنرل سندھ ...

Clergy demand the removal of AG Sindh Talibuddin

Image
  Karachi (PR): Just few days after the press conference by the Clergy against the key ministers of the Sindh Cabinet for alleged ‘misuse of power’ the Church on Tuesday demanded the immediate removal of Salman Talibuddin – AG Sindh from his post. The reaction from the key members of the Karachi Diocese and senior clergy in a separate statement. The Church of Pakistan (CoP) – Karachi Diocese ask the Chief Justice of Karachi High Court (KHC) to remove Advocate General (AG) Sindh as he reportedly found involved in misguiding the court and misusing his position. According to the statement issued by the senior Clergy of the Karachi Diocese, the AG Sindh close involvement with land mafia who wants to usurp Church properties worth billions of dollars and to achieve their agenda. It is also said that the AG Sindh is misguiding the Honorable Court and maneuvering. Using his position, he is manipulating the Bishop’s election so that he could get monetary benefits. Talibuddin - AG Si...

ایڈووکیٹ جنرل سندھ چرچ آف پاکستان کے معاملات میں عدالت کو گمراہ کر رہا ہے. پادریوں نے عہدے سے برطرف کرنے کا مطالبہ کردیا.

Image
کراچی (پ ر) : مذہبی راہنماؤں کا کہنا ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل سندھ سلمان طالب الدین اعلیٰ سیاسی شخصیات کے ایماء پر کراچی ڈائیووسس کے معاملات میں عدالت کو گمراہ کر رہا ہے. گزشتہ روز پادری سرور ایرک اور پادری شفیق کنول نے وکلاء کی ٹیم کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سابق بشپ صادق ڈانئیل کی ریٹائرمنٹ کے پراپرٹی مافیا ایک بار پھر سرگرم ہوگیا ہے اور چرچ کی زمینوں پر قبضہ کرنے کے لیے من پسند بشپ تعینات کروانا چاہتا ہے.  انہوں نے کہا کہ سندھ کابینہ میں شامل وزراء اور دیگر بااثر شخصیات چرچ کی زمینوں پر ناجائز قبضہ کرنا چاہتے ہیں. اور سندھ کے ایڈوکیٹ جنرل سلمان طالب الدین ایسے لوگوں کا آلہ کار بن کر عدالت کو گمراہ کر رہا ہے . پادری شفیق کنول نے کہا کہ اس گھناؤنی سازش میں مسیحی ممبر سندھ اسمبلی انتھونی نوید وغیرہ بھی ملوث ہیں.  انہوں نے کہا کہ ایڈوکیٹ جنرل ایک عرصے سے معزز عدالت کو گمراہ کر رہا ہے اور چرچ آف پاکستان کے آئین اور بشپ کے انتخاب کے طریقہ کار کو غلط کرکے پیش کر رہا ہے.  جس کا مقصد ہم خیال لوگوں کو بشپ کی کرسی پر بیٹھانا ہے.   پادری...

Rediscovering Karachi Diocese - Church leaders joined hands against corrupt mafia

Image
Rev Sarwar Eric, and Rev Shafiq Kanwal addressing the press conference Karachi (PR): The Karachi Diocese’ voiced against Advocate General (AG) Sindh for misusing his position and requested the high ups to remove him from the position. While addressing a press conference, the priests from the Karachi Dioceses including Rev. Sarwar Eric, Rev. Shafique Kanwal flanked by their legal advisors said that property mafias eye on precious lands and property of the Church of Karachi valuing trillions of rupees. The clergy complained about the interference of political elite in Church matters and hatching conspiracies against the Church of Pakistan in Karachi. They claimed that after the recently retired Bishop Sadiq Daniel, the resourceful people from either side using the AG Sindh Salman Talibuddin has eye on the Church properties. The AG Sindh misusing his position to grab the precious land of the Church. In a statement issued, the Church leaders claimed that some of the PPP sitting minis...

عوام الناس کے لیے سہولیات فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے. ساجدہ نصیر

Image
  اسلام آباد : حکومت کا فرض ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عوام کیلئے اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں کمی کرے۔ رمضان شروع ہونے سے قبل ہی مافیا نے عام استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار آواز روح کی چیئرپرسن ساجدہ نصیر نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ مافیا ز نے آٹا، چینی، گھی، دالیں اور دیگر ضروری اشیائے کی مصنوعی قلت پیدا کرکے عوام کیلئے مہنگائی کا عذاب برپا کررکھا ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ شہروں میں سستے بازار قائم کرنے کے علاوہ دیگر مارکیٹ میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں پر نظررکھیں اور عوام الناس کی ضروری استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام قائم رکھیں۔ ساجدہ نصیر نے مخیر حضرات سے اپیل کی کہ رمضان میں عوام کی بھلائی اور خیرکے کاموں ضرور حصہ لیں اور عوام الناس کیلئے آسانیاں پید اکریں۔ گزشتہ سال سے کرونا وائرس کی وجہ سے عام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے، معاشی حالات خراب ہونے کی وجہ سے جینا دوبھر ہوچکا ہے ایسے میں عاقبت نااندیش لوگوں نے چند روپوں کی خاطر عوام کی مشکلات پیداکررکھی ہیں۔ ساجدہ نصیر نے کہا کہ رمضان صبر اور ضبط نفس ک...

کیا نئے امریکی صدر کشمیر پر ثالثی کریں گے؟

تنقید ہمیشہ ناقابل برداشت ہوتی ہے، چاہے تعمیری ہی کیوں نہ ہو۔ ہمارے ہاں تو ویسے ہی برداشت کی کمی ہے, دلائل کچھ بھی دے دیں لیکن حقیقت حال یہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ہماری مرضی کے خلاف کوئی ایک فقرہ لکھ دے تو ہم سے وہ برداشت نہیں ہوتا. فوراََ فضول بحث شروع کریں یا مخالف رائے رکھنے والے شخص کو بلاک کردیں گے۔ یہی حال ہمارے حکمرانوں کا ہے، میڈیا کی تنقید برداشت کرنے کی ہمت نہیں. اپنی خامیاں اور کمزوریاں دُور کرنے کی بجائے تنقید کرنے والے صحافیوں کے مخالف مہم چلانے کیلئے لاکھوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں۔ یا پھر ادارے اوُچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔سال 2020ء تو کرونا وائرس سے بچنے اورلڑنے میں گزر گیا اسی دوران حکومت اور اپوزیشن کی لڑائی بھی عروج پر رہی۔ لگے ہاتھوں اپوزیشن اتحاد نے اداروں کے کردار پر بھی کھل کر تنقید کی۔ نتیجاََ عام آدمی کے ذہن میں ریاستی اداروں کا کردار مشکوک نظر آنے لگا. اس دروان بین الاقوامی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں پر کوئی خاص دھیان نہ دیا۔ یوں تو نئے اتحاد بنانے کی باتیں ہوتی رہیں اور کچھ نئے محاذ بھی کھولے گئے البتہ پاکستان کا ایک دیرینہ مسئلہ جو آزادی سے لیکر چلا آرہا ہے ج...

Pakistan is close ally to Azerbaijan, says Ali Alizada

Image
Islamabad: Ambassador Ali Alizada reiterated Azerbaijan gratitude to Pakistan for unwavering political and moral support for the just cause. Ambassador Ali Alizada talking to the Seminar - Photo credit - Sultan Bashir Talking at the seminar organized by the local think tank, Measac Research Institute (MRC) in collaboration with the embassy of Azerbaijan in Islamabad, the envoy hailed strong bilateral ties with Pakistan. He said that Pakistan is close ally and has always stood by Azerbaijan during the difficult times.   He talked about the latest provocations, aggression and war crimes of Armenia against Azerbaijan, and the successful peace enforcement operation and victory of Azerbaijan on this conflict. Mr. Abdullah Gul -DG MRC in his introductory remarks shared the analysed all salient facets. Senator Talha Mahmood talked about the humanitarian aspect of the conflict. Diplomats and opinion makers applauded the intellectual activity with bounds of COVID-19. On this occasion ...

محمد حنیف گوہر کو ایف پی سی سی آئی کا سینئر نائب صدر منتخب کردیا, نوٹیفیکشن جاری

Image
  کراچی : فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن کمیشن نے محمد حنیف گوہر کو فیڈریشن کے الیکشن برائے سالِ 2020 کے انتخابات میں سینئر نائب صدر منتخب ہونے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دسمبر 2019 میں ہونے والے ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں سینئر نائب صدر کے عہدے کے لئے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے سابق چیئرمین محمد حنیف گوہر اور عاصم غنی کے درمیان کانٹے دار مقابلے کے بعد دونوں اُمیدواروں نے 176;47;176 برابر ووٹ حاصل کئے تاہم محمد حنیف گوہر نے میاں انجم نثار کی جانب سے عاصم غنی کو دیئے گئے ووٹ کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ میاں انجم نثار نے دو مختلف کمپنیوں کے تحت دو ووٹ کاسٹ کئے ہیں جن میں سے انجم نثار کی ایک کمپنی نے تمام ضابطوں کو پورا نہیں کیا اِ س لئے انجم نثار کے ایک ووٹ کو مسترد کردیا گیا ۔ جس کے تحت ایف پی سی سی آئی کے الیکشن کمیشن نے محمد حنیف گوہر کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے حکم جاری کیا اور محمد حنیف گوہر کو ایف پی سی سی آئی کا سینئر نائب صدر منتخب ہونے کا اعلان کیا ۔ عدالتی حکم کے بعد مح...

نومنتخب امریکی صدر اور ہم

Image
شمیم محمود  Google photo  امریکی ریاست ڈیلووارۓ سے چھ مرتبہ سینیٹر منتخب ہونے والے جوزف رابنٹ بائیڈن امریکہ کے سب سے عمر رسیدہ صدر منتخب ہوگئے ہیں ۔ وہ 36 برس امریکی سینیٹ کے رکن رہے جبکہ آٹھ برس نائب صدر کے طور پر بھی کام کرچکے ہیں۔ لہٰذا امریکی سیاست کے تمام نشیب وفراز سے واقف ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ جوبائیڈن، سابق صدر باروک اوبامہ کا تسلسل ہے۔ لیکن اس بار امریکی عوام ٹیکس ، صحت اور ماحولیات کے علاوہ بین الاقوامی تعلقات کے حوالے سے بہت سی تبدیلیوں کے منتظر ہیں۔ ماہرین کے مطابق جوبائیڈن کے لیے صدارتی انتخابات جیتنے کے بعد چیلنج شروع ہوگا . دیکھنا ہے کہ مصلحت پسندی اور افہام و تفہیم کے طبیعت کے مالک ہیں جوبائیڈن کیلئے امریکہ کی عوام بلکہ روشن خیال ڈیموکریٹس کی امیدوں پر کیسے پورے اترتے ہیں ۔ امریکی سیاسی پارٹی ڈیموکریٹ کی بڑی تعداد روشن خیال بھی ہے اور وہ تبدیلی چاہتے ہیں۔ دوسری جانب امریکہ  کی نائب صدر کیلئے سیاہ فام کملا ہیرس پہلی خاتون منتخب ہوئی ہیں ۔ جنوری میں دونوں راہنماء باقاعدہ اپنے عہدے پر براجمان ہوجائیں گے ۔ 56 سالہ کملا کی ماں امریکہ میں تعینات سابق بھارتی سفارت ...