Posts

Showing posts with the label Hindu

Pakistani leadership using Islamophobia to cover own misdoings

Image
Shamim Mahmood Prime Minister Imran Khan is all set to embark on his visit to Russia. According to reports, the premier will have one-on-one meeting with Russian President Vladimir Putin in which among other issues, he is also likely to raise the matter of Islamophobia.  There are an estimated 23 million Muslims in Russia which means that one out of five Russians is a Muslim.  The incumbent Pakistani leadership has been very vocal against Islamophobia in the West. Before we move further, let us examine some key facts. According to Wikipedia, Pew Research Study and other statistics agencies, Muslims are the fastest-growing religion group in the world. There were 1.8 billion Muslims in the world as of 2015, roughly 24 % of the global population. If current demographic trends continue, the number of Muslims is expected to exceed the number of Christians by the year 2070.  The countries/region where the religion (Islam) originated are Muslim but this region is home to only ab...

”رواداری تحریک“ نے جبری تبدیلی مذہب کابل مسترد ہونے کے خلاف وفاقی دارالحکومت میں احتجاجی ریلی کرے

https://youtu.be/mZDLJ5eVgQk   اسلام آباد:  رواداری تحریک نے جبری تبدیلی مذہب کا بل پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے مسترد کرنے کے خلاف صوبائی دارالحکومت میں احتجاج کے بعد وفاقی دارالحکومت میں بھی احتجاجی تحریک کر اعلان کردیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں رواداری تحریک کے چیئرمین سمسن سلامت نے اپنے رفقا ء کے ہمراہ جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ جبری تبدیلی مذہب کے خلاف قانون سازی ہونا ضروری ہوگیا تھا تاہم مذہبی انتہاپسند سوچ کے تحت اقلیتوں کے تحفظ کے لیے قائم کی گئی کمیٹی نے یہ بل یکسر مسترد کردیا۔ سمسن سلامت نے ویڈیو میں پیغا م میں کہا کہ جب کسی معاشرے میں جبر بڑھ جاتا ہے تو اسے روکنا ضروری ہوجاتا ہے ورنہ جبر کرنے والے کی ہمت بڑھتی چلی جاتی ہے۔بدقسمتی سے پاکستان جبری تبدیلی مذہب کے واقعات بہت بڑھ گئے تھے جسے روکنے کیلئے قانون سازی اشد ضروری تھی لیکن پارلیمانی کمیٹی نے برے طریقے سے جبری تبدیلی مذہب کا مجوزہ بل یکسر مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے مجوزہ بل مسترد ہونے کے خلاف رواداری تحریک نے باقاعدہ احتجاج کا اعلان کیا ہے اور لاہور کے بعد اسلام آباد میں بروز ہفت...

پارلیمانی کمیٹی نے تحفظ جبری تبدیلی مذہب کا بل مسترد کر دیا.

اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی برائے تحفظ اقلیتی امور اور جبری تبدیلی مذہب کے اقلیتی ممبران کا کہنا ہے کہ کمیٹی کی جانب سے جبری تبدیلی مذہب کے بل کو مسترد کیے جانے سے حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے. چیئرمین کمیٹی نے بل میں ترامیم کرنے کی متعدد تجاویز کے باوجود تحریری فیصلہ پڑھ کر سنا دیا. جس سے واضح ہوتا ہے کہ فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں. ان خیالات کا اظہار ایوان میں اقلیتی ممبران نے کمیٹی کی جانب سے بل مسترد کرنے کے بعد کیا. تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ایوان میں پارلیمانی کمیٹی برائے تحفظ اقلیتی امور اور زبردستی مذہب تبدیلی نے جبری مذہب تبدیلی کے بل کو حکومتی اور اقلیتی رہنماﺅں کی ڈھائی گھنٹے کی طویل بحث کے بعد مسترد کرتے ہوئے چیئرمین کمیٹی لیاقت تراکئی نے کہا ہے کہ موجودہ قوانین کے تحت جبری مذہب تبدیلی کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں اور ریاست تحفظ برائے اقلیتوں کے لیے کوئی بل لانا چاہے تو وہ اقدامات کر سکتی ہے . حکومتی وزراء نے موقف اختیار کیا کہ اقلیتوں کے حقوق کی ریاست پاسداری کر رہی ہے اور آئندہ بھی کریگی . وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ موجودہ بل کو پرائیویٹ ممبر نے پ...

Amb Ata-ul-Munim Shahid recalled the struggle and sacrifices on the 75th independence Day

Image
  Amb Ata-ul-Munim Shahid hoisting flag  Algiers:   Pakistan’s 75 th Independence Day was celebrated in the Embassy of Pakistan Algiers, in a befitting manner. Due to Covid-19 restrictions and special circumstances, guests were restricted and SOPs were followed. The event commenced with the recitation of the Holy Quran and followed by the national anthem. The event was held in a simple but dignified flag hoisting ceremony was held at Chancery. The ambassador Ata-ul-Munim Shahid hoisted the flag. The message of the President of Pakistan Dr. Arif Alvi and the Prime Minister Imran Khan were read out by the ambassador. He highlighted the significance of this day and recalled the unforgettable struggle and sacrifices made by our forefathers to achieve independence. He added that it is our duty now to work selflessly and tirelessly so that our country flourishes among the comity of nations. The Ambassador also highlighted the plight of the Kashmiri people of the IIOJK an...

75th Independence Day of Pakistan celebrated in Sri Lanka

Image
  Colombo: The High Commission of Pakistan and the Pakistani community in Sri Lanka celebrated 75th Independence Day “The Diamond Jubilee” with traditional fervor and resolve to make Pakistan a strong, dynamic, progressive, tolerant and democratic Islamic welfare state. The High Commissioner of the Islamic Republic of Pakistan in Sri Lanka, Maj. Gen (Retd) Muhammad Saad Khattak hoisted the national flag of Pakistan in vibrant and colorful ceremony at the Pakistan High Commission in Colombo. Ms. Ayesha Abu Bakr Fahad, Second Secretary (Political) read out the message of the President of Pakistan, H. E. Dr. Arif Alvi, quoting, “Pakistanis are a brilliant and brave nation, that has made tremendous successes in various fields making the country distinguished from other nations. The world must appreciate the fact that Pakistan singularly fought a long-drawn war against terrorism and eventually defeated the menace. Similarly, the development of nuclear deterrence by Pakistan is a g...

اسلام آباد میں اقلیتوں کا قومی دن جوش وخروش سے منایا گیا

Image
  اسلام آباد : اسلام آباد میں اقلیتوں کا قومی دن جوش وخروش سے منایا گیا ۔ وفاقی دارالحکومت میں اقلیتوں کی جانب سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ مختلف تقریبات میں مسیحیوں نے ملک کی سلامتی اور ترقی کیلئے دعائیں مانگی۔ شہر اقتدار میں سب سے بڑا پروگرام منارٹیز الائنس پاکستان (ایم اے پی ) نے منعقد کیا۔ شہباز بھٹی کے دست راست اور منارٹیز الائنس پاکستان (ایم ا ے پی)  کے چیئرمین ایڈوکیٹ اکمل بھٹی نے ریلی کا انعقاد کیا۔ جس میں ملک بھر سے ہزاروں کی تعدار میں مسیحی کارکنان نے شرکت کی۔ نیشنل پریس کلب سے شروع ہونے والی ریلی میں شامل شرکاء نے ڈی چوک تک مارچ کیا اور مقررین نے تقاریر کی۔ چیئرمین اکمل بھٹی نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی پہلی قانون ساز اسمبلی سے تاریخی تقریرکو آئین پاکستان کا ضروری حصہ بنایا جائے۔ کمسن اقلیتی بچیوں کا اغواء برائے زنا و حرامکاری، جبراً تبدیلی مذہب اور کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کیلئے قانون سازی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ حساس مذہبی قوانین کا غلط استعمال اور ان حساس مذہبی قوانین کی آڑ میں معصول لوگوں ک...

سینیٹر کامران مائیکل ہندو برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے رحیم یار خان پہنچ گئے

Image
Senator Kamran Micheal   اسلام آباد (سپیشل رپورٹر): سابق وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل رحیم یار خان میں ہندو برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے پہنچ گئے. مندر کی  توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان  کی آزادی سے لیکر ملک کی تعمیر و ترقی میں تمام اقلیتوں نے اپنا کردار ادا کیا.  سینیٹر کامران مائیکل نے مندر کا دورہ کیا اور اس کی مرمت کے کام کا جائزہ لیا. انہوں نے مقامی برادری کے رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے پاکستان میں تمام برابر ہیں اور انہوں نے 11 اگست کی تقریر میں واضح الفاظ سے کہا کہ تمام مذاہب کے ماننے والوں کو اپنی عبادات کا پورا حق ہے. انہوں نے کہا ایسے واقعات قائد کے فرمودات کی نفی کرتے ہیں اور مذہبی اقلیتوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالتے ہیں. پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں نے ملک کی تعمیر و ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں. سینیٹر کامران مائیکل نے کہا کہ آئین میں تمام شہریوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں تاہم بعض عناصر اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے ملک کا نام بدنام کر رہے ہیں. واضع رہے کہ گزشتہ دنوں رحیم...

کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل نکلنے تک پاکستان کشمیریوں کی آواز بنا رہے گا۔ ڈاکٹر محمد فیصل

Image
    اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر): بیرونی ممالک میں قائم پاکستانی مشنز نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر پاکستانی موقف کو بیرونی دنیا پر اجاگر کیا۔ جرمنی میں تعینات پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر مین 5 اگست 2019ء کو لگنے والے لاک ڈاﺅن کو دو سال مکمل ہوگئے ہیں اور یہ طویل مدت ہے۔ اس دوران کشمیرمیں مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے۔ تقریبا 80 ہزار سے زائد کشمیری مسلمانوں نے آزادی کی جدوجہد میں ا پنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ کشمیری عوام کو گھروں میں قید رکھا گیا ہے اور بیرونی دنیا سے رابطے منقطع ہیں کیونکہ انٹرنیٹ اور ٹیلی فون کی سہولت بھی محدود کردی گئی ہے۔ اس کے باعث مقبوضہ کشمیر کے عوام دنیا سے کٹ گئے ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کروایا جائے اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق وادی کا حل نکالا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب مقبوضہ وادی میں اٹھائے جانے والے اقدامات کے خلاف جرمنی اور باقی دنیا میں مختلف تقریبات کے ذریعے مظلوم کشمیریوں کی آواز کو دنیا تک پہنچایا جارہا ہے۔ اس کا...

“Youm-e-Istehsal” observed by Pakistan High Commission in Colombo

Image
“Youm-e-Istehsal” observed by Pakistan High Commission in Sri  Lanka The Pakistan High Commission observed “Youm-e-Istehsal” to mark Indian Illegal and unilateral actions of 5th August 2019 in the Indian Illegally Occupied Jammu & Kashmir (IIOJK). Ms. Ayesha Abu Bakr Fahad, Second Secretary (Political), read out the message of the President of Pakistan, Dr. Arif Alvi, and the message of the Prime Minister of Pakistan was read out for the audience by Ms. Kalsoom Qaiser, Press Attache.  In his remarks, the Acting High Commissioner of Pakistan, Mr. Tanvir Ahmad, marking twenty-four months since India’s illegal and unilateral actions of 5 August 2019, said that Pakistan honors Kashmiris and salutes their indomitable spirit in their just struggle for their inalienable right to self-determination. Pakistan, through its political and diplomatic support, will continue to sensitize the international community, exposing human rights violations of India in IIOJK. Pakistan has always ...

Pak stands firm with Kashmirs, says Ata-ul-Munim Shahid

Image
Ambassador Ata-ul-Munim Shahid The Ambassador Ata-ul-Munim Shahid has said that Pakistan stands firmly  with Kashmirs and will support the cause. Embassy of Pakistan, Algeria organised a Webinar titled “Solidarity with the People of Indian Illegally Occupied Jammu & Kashmir” on Youm-e-Istehsal at the Mission. The participants condemned the Indian atrocities and human right violations in Jammu & Kashmir and expressed solidarity with the people of Indian Illegally Occupied Jammu & Kashmir (IIOJK). They urged upon India to resolve the Kashmir dispute in accordance with the resolutions of United Nations Security Council. The Ambassador Ata-ul-Munim Shahid also addressed Webinar and highlighted the significance of this day. He said that decision by the extremist BJP government to change the internationally recognised disputed status of IIOJK is in violation of UNSC Resolutions, has defied Kashmiris’ aspirations, and has planted the seeds for greater resistance in IIO...

پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ کے عہدیداران نے پارٹی قیادت سے آئینی حقوق کا مطالبہ کردیا

Image
 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ کے عہدیداران نے پارٹی قیادت سے آئینی حقوق کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں میں خالی آسامیوں کے لئے اشتہارات میں تعصبانہ رویے کا فوری نوٹس لیں۔ سٹی صدر اسلام آباد ملک رحمت منظور کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں سندھ حکومت کے ماتحت اداروں سرکاری ملازمتوں کے لیے شائع ہونے والے اشتہارات میں خاکروب کی آسامیوں کو صرف اقلیتی افراد کیلئے مخصوص کرنا آئینی خلاف ورزی ہے۔ ملک کا آئین تمام شہریوں کو برابری کے حقوق فراہم کرتا ہے جبکہ صوبہ سندھ کے مختلف سرکاری اداروں میں خالی آسامیوں کو صرف نان مسلم کو مختص کیا گیا ہے۔22  مئی کو روزنامہ ڈان میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں خاکروب کی پانچ خالی آسامیاں، لائیواسٹاک اینڈ فشری کے مختلف دفاتر میں 42 خالی آسامیوں کو صرف نان مسلم کیلئے مختص کیا گیا ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ کسی بھی کام کو مذہبی بنیاد پر منسوب کرنا نہ صرف آئینی خلاف ورزی ہے بلکہ تعصب پسندی کا کھلا ثبوت ہے۔ ملک رحمت منظور کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی لبرل سیاسی جماعت کے طور پر اپنی پہچا...

عمران خان اینڈ کمپنی پنجاب کے ساتھ مرکز میں بھی ناکام ہوچکی ہے. سٹی صدر ملک رحمت منظور

Image
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): عمران خان اینڈ کمپنی حکومت کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے، وزراء کے قلمدان بار بار تبدیل کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مفاہمت کی سیاست کی ہے۔ پی ڈی ایم درست سمت میں فیصلے کرے تو پیپلزپارٹی ساتھ چلنے کے لیے تیار ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سٹی صدر اسلام آباد ملک رحمت منظور نے مقامی قائدین کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کے حکم پر نچلی سطح پرعوام کے ساتھ رابطہ مہم تیز ہوچکی ہے۔ پیپلزپارٹی کے جیالے اپنے قائد بلاول بھٹوزرداری کے ایک اشارے کے منتظر ہیں۔ملک رحمت منظور کا کہنا تھا کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ کے کارکنان منظم طریقے سے کام کررہے ہیں۔موجودہ حکومت نے عوام کا جینادوبھر کردیا ہے، مہنگائی سے تنگ عوام ان سے چھٹکارا حاصل کرناچاہتاہے۔ آصف علی زرداری چاہیں تو حکمرانوں کو گھر بھجوا سکتے ہیں مگر پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ ناکام ٹولے کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آئے۔ رہنما پیپلزپارٹی اقلیتی ونگ کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف مکمل طور پر فلاپ ہوچکی ہے ا س کا کو...

سینیٹ انتخابات اور مہنگائی کا جنّ

Image
شمیم محمود بد ترین معاشی حالات کے دوران اپوزیشن کے وہ ارکان جو غریب کی لاچاری اور معیشت کی زبوںِ حالی پر کم از کم بات تو کرتے تھے اب وہ سینیٹ الیکشن میں سید یوسف رضاگیلانی کی فتح کو عوام کی فتح قرار دے رہے ہیں۔ اگر اس مفروضے کو مان لیا جائے اور یہ بھی فرض کرلیا جائے کہ وزیر اعظم پر عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔ تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا آنے والے وقت میں نیا وزیر خزانہ عوام کو ریلیف دے سکے گا؟موجودہ حالات و واقعات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ایسا کوئی معجزہ ہوتا نظر نہیں آتا۔ کہا جاتا ہے کہ عمران خان بطور اپوزیشن لیڈر زیادہ خطرناک ہے اور حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے رہے اور خود کو عام آدمی کا مسیحا قراردیتے ہوئے موجودہ نظام کو بدبودار قرار دے کر نئے پاکستان کا تصور دیا۔جب کہ خود اقتدار پر براجماں ہونے کے بعد عام آدمی کا جینا دوبھر کردیا۔ حقیقت حال یہ ہے کہ اپوزیشن کے زمانے میں عمران خان کی ہرکوشش اور توجہ اقتدار حاصل کرنے پر مرکوز رہی اور معیشت کو بہتر بنانے کی طرف توجہ نہ دی گئی، مفروضوں اور اقتدار کے حصول  کیلئے ہر حربہ استعمال کیا گیا۔ عمران خان جمہوریت کیلئے برطانیہ کی مثالیں د...

The rejection of the bill created more sense of insecurity in minorities, says Malik Rehmat Manzoor - PPP leader

Image
Islamabad (Shamim Mehmood): The ruling party has no intention of promoting and protecting the rights of minorities, said Malik Rehmat Manzoor, the PPP minorities’ wing president. Malik Rehmat Manzoor  Prime Minister Imran Khan’s government has dropped the minorities’ members from the federal cabinet since taking power. This is the third bill in the current tenure rejected by the lawmakers. The rejection of the current bill by the Senate body shows that majority people do not want to protect minorities, creating a sense of insecurity in non-Muslim citizens.   The Senate Standing Committee on Religious Affairs and Interfaith Harmony rejected a private bill regarding the protection of the rights of minorities. A committee chaired by Senator Abdul Ghafoor Haideri said that the existing laws were already providing unprecedented religious freedom to minorities. A majority of senators supported his point of view thus the bill was rejected.  The protection of the Rights of R...

کیا نئے امریکی صدر کشمیر پر ثالثی کریں گے؟

تنقید ہمیشہ ناقابل برداشت ہوتی ہے، چاہے تعمیری ہی کیوں نہ ہو۔ ہمارے ہاں تو ویسے ہی برداشت کی کمی ہے, دلائل کچھ بھی دے دیں لیکن حقیقت حال یہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ہماری مرضی کے خلاف کوئی ایک فقرہ لکھ دے تو ہم سے وہ برداشت نہیں ہوتا. فوراََ فضول بحث شروع کریں یا مخالف رائے رکھنے والے شخص کو بلاک کردیں گے۔ یہی حال ہمارے حکمرانوں کا ہے، میڈیا کی تنقید برداشت کرنے کی ہمت نہیں. اپنی خامیاں اور کمزوریاں دُور کرنے کی بجائے تنقید کرنے والے صحافیوں کے مخالف مہم چلانے کیلئے لاکھوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں۔ یا پھر ادارے اوُچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔سال 2020ء تو کرونا وائرس سے بچنے اورلڑنے میں گزر گیا اسی دوران حکومت اور اپوزیشن کی لڑائی بھی عروج پر رہی۔ لگے ہاتھوں اپوزیشن اتحاد نے اداروں کے کردار پر بھی کھل کر تنقید کی۔ نتیجاََ عام آدمی کے ذہن میں ریاستی اداروں کا کردار مشکوک نظر آنے لگا. اس دروان بین الاقوامی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں پر کوئی خاص دھیان نہ دیا۔ یوں تو نئے اتحاد بنانے کی باتیں ہوتی رہیں اور کچھ نئے محاذ بھی کھولے گئے البتہ پاکستان کا ایک دیرینہ مسئلہ جو آزادی سے لیکر چلا آرہا ہے ج...

انسانی حقوق کا عالمی دن اور پاکستان

Image
شمیم محمود   دس دسمبر 1948ء کو جب اقوام متحدہ نے تیس بنیادی انسانی حقوق کی شناخت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کا عالمی دن قرار دیا ۔ تو پاکستان ان 48  میں سے ہے جنہوںنے اسی دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانی حقوق کے عالمی علامیہ کی حمایت میں ووٹ دیا تھا۔ اس وقت اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی تعداد صرف 63 تھی جبکہ اس وقت رکن ممالک کی تعداد 193 ہے۔ اس کے باوجود دنیا کے متعدد ممالک میں اس کی پاسداری نہیں کی جاتی . رنگ، نسل ، جنس، مذہب، معاشی ، سیاسی اور معاشرتی بنیاد پر تعصب ہوتا ہے۔ اور مذہبی آزادی کے مسائل درپیش ہیں۔ ریاست متحدہ امریکہ نے 1998ء میں مذہبی آزادی کے واقعات کے پیش نظر بین الاقوامی مذہبی آزادی ایکٹ کے تحت ان ممالک کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کیں جہاں بنیادی انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کے مسائل موجود ہیں۔ رواں سال امریکہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں پاکستان کو ان ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ جبکہ ہمسایہ ملک بھارت کو ایسی ہی صورتحال کے باوجود اس فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ۔ اس لحاظ سے یہ پاکستان کی سفارتی ناکامی ہے۔ لیکن صورتحال کا بغور جائزہ لیا جائے تو حقائق...

The poor segment among minorities in Pakistan

Image
Shamim Mehmood A study reveals that the lack of protection of the rights of minorities within the state has resulted in major internal, and to some extent, international conflicts. South Asia has a large number of Muslim population. Within South Asia, three countries have declared Islam as their state religion which include Pakistan, Bangladesh and Maldives. India, which has the second largest population in the world, has around 200 million followers of Islam. Situation of the minorities in India cannot be called satisfactory as Hindu extremist groups have made life difficult for religious minorities like Muslims, Christians and even low caste Hindus. Bangladesh continues to discriminate against Hindus, Buddhists, Christians and indigenous tribes living in the Chittagong Valley. Similarly, in Sri Lanka, the Tamil people living there are being subjected to human rights abuses because of the sense of superiority of the Sinhalese Buddhist priests. Nepal seems reluctant to grant civil righ...

اقلیتوں کے اندر اقلیتوں کی صورتحال

Image
 شمیم محمود دنیا کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو واضع ہوتا ہے کہ ریاست کے اندر اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ نہ ملنے کا نتیجہ کسی بڑے اندرونی اور بین الاقوامی تنازعات کی صورت میں نکلا ہے۔جنوبی ایشیاء کی بڑی آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے، پاکستان ، بنگلہ دیش اور مالدیپ کا سرکاری مذہب اسلام ہے۔اس کے علاوہ ایک ارب سے زائد آبادی والے ہمسایہ ملک بھارت میں پندرہ سے بیس کروڑ اسلام کے ماننے والے آباد ہیں۔ اگرچہ بھارت سیکولر ملک ہونے کا دعویدار ہے تاہم 80 فیصد سے زائد ہندﺅ آباد ی ہونے کی وجہ سے انتہاپسند ہندوﺅں نے وہاں بسنے والی اقلیتوں کا جینا محال کررکھا ہے۔ بنگہ دیش میں ہندوﺅں ، بدھ مت ، مسیحیوں اور چٹاگانگ کی ترائیوں میں آباد مقامی قبیلوں کے خلاف امتیازی سلوک جاری ہے ۔ اسی طرح سری لنکا میں سنہالی بدھ مت کے پجاریوں کے احساس برتری کی وجہ سے وہاں پر بسنے والے تامل بدسلوکی کا شکار ہیں۔ اسی طرح نیپال میں بھی عدم برداشت کا کلچر پہاڑوں اور ترائیوں میں مقیم بڑی آبادی کو شہری حقوق دینے سے انکار کی صورت میں نظر آتا ہے۔ پاکستان میں نہ صرف مسلمانوں کے درمیان شیعہ سنی فرقہ وارانہ فسادات کا طویل سلسلہ موجود ہے بلک...