Posts

Showing posts with the label Bangladesh

Pakistani leadership using Islamophobia to cover own misdoings

Image
Shamim Mahmood Prime Minister Imran Khan is all set to embark on his visit to Russia. According to reports, the premier will have one-on-one meeting with Russian President Vladimir Putin in which among other issues, he is also likely to raise the matter of Islamophobia.  There are an estimated 23 million Muslims in Russia which means that one out of five Russians is a Muslim.  The incumbent Pakistani leadership has been very vocal against Islamophobia in the West. Before we move further, let us examine some key facts. According to Wikipedia, Pew Research Study and other statistics agencies, Muslims are the fastest-growing religion group in the world. There were 1.8 billion Muslims in the world as of 2015, roughly 24 % of the global population. If current demographic trends continue, the number of Muslims is expected to exceed the number of Christians by the year 2070.  The countries/region where the religion (Islam) originated are Muslim but this region is home to only ab...

Palestinian confront the decision of the occupation court to allow Jews to pray in Al-Aqsa

Image
  The state of Palestine-Ministry of Foreign Affairs and Emigrants condemns in the strongest terms the unprecedented decision taken by the so-called Jerusalem District Court regarding the right of Jews to perform silent prayers in the courtyards of the blessed Al-Aqsa Mosque, “The presence of Jewish worshipers on the Temple Mount does not constitute a criminal act as long as their prayers remain silent,” as the court decided   Cancellation of deportation decisions against rabbis who performed such prayers.   The ministry considers this decision a flagrant aggression against the blessed Al-Aqsa Mosque, a real declaration of war against the Palestinian people and the Arab and Islamic nations, a real beginning of the spatial division of the mosque and its courtyards, and an explicit call for religious war in the region.   The decision of the Israeli court revealed the true nature of the incursions and the scheme behind them, which we have always warned of repeatedly, ...

کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل نکلنے تک پاکستان کشمیریوں کی آواز بنا رہے گا۔ ڈاکٹر محمد فیصل

Image
    اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر): بیرونی ممالک میں قائم پاکستانی مشنز نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر پاکستانی موقف کو بیرونی دنیا پر اجاگر کیا۔ جرمنی میں تعینات پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر مین 5 اگست 2019ء کو لگنے والے لاک ڈاﺅن کو دو سال مکمل ہوگئے ہیں اور یہ طویل مدت ہے۔ اس دوران کشمیرمیں مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے۔ تقریبا 80 ہزار سے زائد کشمیری مسلمانوں نے آزادی کی جدوجہد میں ا پنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ کشمیری عوام کو گھروں میں قید رکھا گیا ہے اور بیرونی دنیا سے رابطے منقطع ہیں کیونکہ انٹرنیٹ اور ٹیلی فون کی سہولت بھی محدود کردی گئی ہے۔ اس کے باعث مقبوضہ کشمیر کے عوام دنیا سے کٹ گئے ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کروایا جائے اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق وادی کا حل نکالا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب مقبوضہ وادی میں اٹھائے جانے والے اقدامات کے خلاف جرمنی اور باقی دنیا میں مختلف تقریبات کے ذریعے مظلوم کشمیریوں کی آواز کو دنیا تک پہنچایا جارہا ہے۔ اس کا...

“Youm-e-Istehsal” observed by Pakistan High Commission in Colombo

Image
“Youm-e-Istehsal” observed by Pakistan High Commission in Sri  Lanka The Pakistan High Commission observed “Youm-e-Istehsal” to mark Indian Illegal and unilateral actions of 5th August 2019 in the Indian Illegally Occupied Jammu & Kashmir (IIOJK). Ms. Ayesha Abu Bakr Fahad, Second Secretary (Political), read out the message of the President of Pakistan, Dr. Arif Alvi, and the message of the Prime Minister of Pakistan was read out for the audience by Ms. Kalsoom Qaiser, Press Attache.  In his remarks, the Acting High Commissioner of Pakistan, Mr. Tanvir Ahmad, marking twenty-four months since India’s illegal and unilateral actions of 5 August 2019, said that Pakistan honors Kashmiris and salutes their indomitable spirit in their just struggle for their inalienable right to self-determination. Pakistan, through its political and diplomatic support, will continue to sensitize the international community, exposing human rights violations of India in IIOJK. Pakistan has always ...

Peace, stability crucial for South Asian progress & prosperity: Polish envoy

Image
  H E Mr. Piotr A Opalinski Piotr Opalinski says Poland supports Afghan peace process from the beginning An exclusive interview with the Polish Ambassador Mr. Piotr A. Opaliński The Polish envoy’s opening remarks concerned the value which Poland places on its relations with Pakistan, which it aims to transform into a strong and reliable partnership. The two countries’ ties reach back all the way to Pakistan’s independence, although contact between our lands, primarily in the shape of occasional expeditions by travelers or explorers, goes back all the way to the Middle Ages. A significant element of our shared past relates to a group of Polish pilots headed by Air Commodore Władysław Turowicz, who after having served during World War II moved to Pakistan upon its independence, where they made notable contributions to the creation and professionalization of the Pakistani Air Force. The pilots’ graves are located at Gora Qabristan in Karachi and Rawalpindi, under keen supervisio...

اسد طور پرتشدد پر اتنا واویلا کیوں؟

Image
شمیم محمود پہلے تو کہیں کونے کھدرے میں شک وشبہ تھا مگر اب مجھے یقین ہوگیا ہے کہ ہم کوئی کام مکمل دیانتداری اور ایمانتداری سے نہیں کرتے، اور شاید یہی وجہ ہے کہ ہم آزادی کے تہتر سال بعد بھی جس جگہ کھڑے ہیں اس پر شرمندگی ہوتی ہے۔ ویسے تو بے شمار ایسے کارنامے موجود ہیں، لیکن فی الحال ثبوت کیلئے چند مثالیں پیشِ خدمت ہیں ۔ پیشگی معذرت کے ساتھ، میرا مقصد ہرگز کسی ادار ے کی تضحیک نہیں مگر افسوس ان کی کارکردگی کی وجہ سے نہ صرف عام آدمی کی زندگی اجیرن بن چکی ہے بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی ہماری ساکھ بُری طرح مجروح ہوئی ہے۔ اس بات میں کوئی دوسری رائے نہیں کہ ان اداروں میں اچھے لوگ بھی ہونگے مگر مجموعی طور اتنا بگاڑ پیدا ہوچکا ہے کہ ایسے لوگوں کو آگے بڑھنے کا موقع نہیں ملتا۔ میں اس بات سے واقف ہوں کہ بعض اوقات ہمیں کچھ کام مصلحتاً کرنا پڑتے ہیں جن سے قومی سلامتی یا مفادات وابستہ ہوں مگر یہاں بدقسمتی یہ ہے کہ ایسے کاموں سے قومی یا مشترکہ مفادات کی بجائے چند لوگ فائدے حاصل کر لیتے ہیں اور بدنامی مجموعی طور پر لاگو ہوتی ہے۔ درج ذیل واقعات کو اگر آپ غیر جانبدارانہ نظر سے دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ ہم ک...

عمران خان اینڈ کمپنی پنجاب کے ساتھ مرکز میں بھی ناکام ہوچکی ہے. سٹی صدر ملک رحمت منظور

Image
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): عمران خان اینڈ کمپنی حکومت کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے، وزراء کے قلمدان بار بار تبدیل کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مفاہمت کی سیاست کی ہے۔ پی ڈی ایم درست سمت میں فیصلے کرے تو پیپلزپارٹی ساتھ چلنے کے لیے تیار ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سٹی صدر اسلام آباد ملک رحمت منظور نے مقامی قائدین کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کے حکم پر نچلی سطح پرعوام کے ساتھ رابطہ مہم تیز ہوچکی ہے۔ پیپلزپارٹی کے جیالے اپنے قائد بلاول بھٹوزرداری کے ایک اشارے کے منتظر ہیں۔ملک رحمت منظور کا کہنا تھا کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ کے کارکنان منظم طریقے سے کام کررہے ہیں۔موجودہ حکومت نے عوام کا جینادوبھر کردیا ہے، مہنگائی سے تنگ عوام ان سے چھٹکارا حاصل کرناچاہتاہے۔ آصف علی زرداری چاہیں تو حکمرانوں کو گھر بھجوا سکتے ہیں مگر پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ ناکام ٹولے کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آئے۔ رہنما پیپلزپارٹی اقلیتی ونگ کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف مکمل طور پر فلاپ ہوچکی ہے ا س کا کو...

عوام الناس کے لیے سہولیات فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے. ساجدہ نصیر

Image
  اسلام آباد : حکومت کا فرض ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عوام کیلئے اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں کمی کرے۔ رمضان شروع ہونے سے قبل ہی مافیا نے عام استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار آواز روح کی چیئرپرسن ساجدہ نصیر نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ مافیا ز نے آٹا، چینی، گھی، دالیں اور دیگر ضروری اشیائے کی مصنوعی قلت پیدا کرکے عوام کیلئے مہنگائی کا عذاب برپا کررکھا ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ شہروں میں سستے بازار قائم کرنے کے علاوہ دیگر مارکیٹ میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں پر نظررکھیں اور عوام الناس کی ضروری استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام قائم رکھیں۔ ساجدہ نصیر نے مخیر حضرات سے اپیل کی کہ رمضان میں عوام کی بھلائی اور خیرکے کاموں ضرور حصہ لیں اور عوام الناس کیلئے آسانیاں پید اکریں۔ گزشتہ سال سے کرونا وائرس کی وجہ سے عام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے، معاشی حالات خراب ہونے کی وجہ سے جینا دوبھر ہوچکا ہے ایسے میں عاقبت نااندیش لوگوں نے چند روپوں کی خاطر عوام کی مشکلات پیداکررکھی ہیں۔ ساجدہ نصیر نے کہا کہ رمضان صبر اور ضبط نفس ک...

سینیٹ انتخابات اور مہنگائی کا جنّ

Image
شمیم محمود بد ترین معاشی حالات کے دوران اپوزیشن کے وہ ارکان جو غریب کی لاچاری اور معیشت کی زبوںِ حالی پر کم از کم بات تو کرتے تھے اب وہ سینیٹ الیکشن میں سید یوسف رضاگیلانی کی فتح کو عوام کی فتح قرار دے رہے ہیں۔ اگر اس مفروضے کو مان لیا جائے اور یہ بھی فرض کرلیا جائے کہ وزیر اعظم پر عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔ تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا آنے والے وقت میں نیا وزیر خزانہ عوام کو ریلیف دے سکے گا؟موجودہ حالات و واقعات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ایسا کوئی معجزہ ہوتا نظر نہیں آتا۔ کہا جاتا ہے کہ عمران خان بطور اپوزیشن لیڈر زیادہ خطرناک ہے اور حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے رہے اور خود کو عام آدمی کا مسیحا قراردیتے ہوئے موجودہ نظام کو بدبودار قرار دے کر نئے پاکستان کا تصور دیا۔جب کہ خود اقتدار پر براجماں ہونے کے بعد عام آدمی کا جینا دوبھر کردیا۔ حقیقت حال یہ ہے کہ اپوزیشن کے زمانے میں عمران خان کی ہرکوشش اور توجہ اقتدار حاصل کرنے پر مرکوز رہی اور معیشت کو بہتر بنانے کی طرف توجہ نہ دی گئی، مفروضوں اور اقتدار کے حصول  کیلئے ہر حربہ استعمال کیا گیا۔ عمران خان جمہوریت کیلئے برطانیہ کی مثالیں د...

The rejection of the bill created more sense of insecurity in minorities, says Malik Rehmat Manzoor - PPP leader

Image
Islamabad (Shamim Mehmood): The ruling party has no intention of promoting and protecting the rights of minorities, said Malik Rehmat Manzoor, the PPP minorities’ wing president. Malik Rehmat Manzoor  Prime Minister Imran Khan’s government has dropped the minorities’ members from the federal cabinet since taking power. This is the third bill in the current tenure rejected by the lawmakers. The rejection of the current bill by the Senate body shows that majority people do not want to protect minorities, creating a sense of insecurity in non-Muslim citizens.   The Senate Standing Committee on Religious Affairs and Interfaith Harmony rejected a private bill regarding the protection of the rights of minorities. A committee chaired by Senator Abdul Ghafoor Haideri said that the existing laws were already providing unprecedented religious freedom to minorities. A majority of senators supported his point of view thus the bill was rejected.  The protection of the Rights of R...

پے ٹیکس بلڈ پاکستان

Image
شمیم محمود  گزشتہ دو، ڈھائی دہائیوں سے ڈیجیٹل میڈیا کی وجہ سے بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کی شکل یکسر تبدیل ہوگئی ہے۔ ”بریکنگ نیوز“  اور ”سب سے پہلے“ خبر بریک کرنا کا معیار تبدیل ہوگیا ہے۔ صحافیوں کے کام کرنے کے انداز اور دیگر ذرائع تبدیل ہوگئے ہیں۔ یوٹیوب پر نت نئے پروگرامز کے ذریعے پیسے کمانے کی دوڑ تیز ہوگئی ہے۔ حالات حاضرہ اور سنجید ہ موضوعات کی نسبت چٹ پٹی خبروں اور طنز ومزاح کو ترجیح دی جاتی ہے۔لیکن گہماگہمی کے اس دور میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو سنجیدہ کام کرکے اپنا کردار اد ا کرنا چاہتے ہیں۔ ہماری عمر کے لوگ جو بچپن میں صرف پی ٹی وی سے ہی واقف تھے اور سکول جانے سے پہلے چاچا تارڑ اور قرات العین کی گفتگو سنا کرتے اور چند منٹس کے کارٹون کے منتظر ہوتے تھے، ٹھیک اس دور میں پاکستان ٹیلی ویژن  پر اس وقت کے معروف ڈراموں اندھیرہ اجالا، ان کہی، دھوپ کنارے، تنہائیاں وغیرہ نشر ہوا کرتے تھے۔ غالباً یہ وہ دور تھا جب ڈرامہ سریل کی ہفتہ وار قسط نشر کی جاتی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ اس ڈراموں کی نشریات کے دوران بازار خالی ہو جایا کرتے تھے۔ اس دور میں صرف ”پی...

کیا نئے امریکی صدر کشمیر پر ثالثی کریں گے؟

تنقید ہمیشہ ناقابل برداشت ہوتی ہے، چاہے تعمیری ہی کیوں نہ ہو۔ ہمارے ہاں تو ویسے ہی برداشت کی کمی ہے, دلائل کچھ بھی دے دیں لیکن حقیقت حال یہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ہماری مرضی کے خلاف کوئی ایک فقرہ لکھ دے تو ہم سے وہ برداشت نہیں ہوتا. فوراََ فضول بحث شروع کریں یا مخالف رائے رکھنے والے شخص کو بلاک کردیں گے۔ یہی حال ہمارے حکمرانوں کا ہے، میڈیا کی تنقید برداشت کرنے کی ہمت نہیں. اپنی خامیاں اور کمزوریاں دُور کرنے کی بجائے تنقید کرنے والے صحافیوں کے مخالف مہم چلانے کیلئے لاکھوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں۔ یا پھر ادارے اوُچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔سال 2020ء تو کرونا وائرس سے بچنے اورلڑنے میں گزر گیا اسی دوران حکومت اور اپوزیشن کی لڑائی بھی عروج پر رہی۔ لگے ہاتھوں اپوزیشن اتحاد نے اداروں کے کردار پر بھی کھل کر تنقید کی۔ نتیجاََ عام آدمی کے ذہن میں ریاستی اداروں کا کردار مشکوک نظر آنے لگا. اس دروان بین الاقوامی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں پر کوئی خاص دھیان نہ دیا۔ یوں تو نئے اتحاد بنانے کی باتیں ہوتی رہیں اور کچھ نئے محاذ بھی کھولے گئے البتہ پاکستان کا ایک دیرینہ مسئلہ جو آزادی سے لیکر چلا آرہا ہے ج...

The poor segment among minorities in Pakistan

Image
Shamim Mehmood A study reveals that the lack of protection of the rights of minorities within the state has resulted in major internal, and to some extent, international conflicts. South Asia has a large number of Muslim population. Within South Asia, three countries have declared Islam as their state religion which include Pakistan, Bangladesh and Maldives. India, which has the second largest population in the world, has around 200 million followers of Islam. Situation of the minorities in India cannot be called satisfactory as Hindu extremist groups have made life difficult for religious minorities like Muslims, Christians and even low caste Hindus. Bangladesh continues to discriminate against Hindus, Buddhists, Christians and indigenous tribes living in the Chittagong Valley. Similarly, in Sri Lanka, the Tamil people living there are being subjected to human rights abuses because of the sense of superiority of the Sinhalese Buddhist priests. Nepal seems reluctant to grant civil righ...