Posts

Showing posts with the label Cast

Enabling participation of women led businesses in Pakistan

Image
  Stepping into the frontlines of inclusive policy making Islamabad: Pakistan Institute of Trade and Development (PITAD) jointly organized a seminar to support women entrepreneurs and exporters associated with the Islamabad and Mardan Women Chambers of Commerce and Industry. “I found the seminar particularly useful because I gained knowledge about issues that women face regularly in public advocacy for trade,” said Ms Naima Ansari from the Islamabad Women Chamber of Commerce and Industry. Ms Naima participated in a seminar held in Islamabad and jointly organized by the Pakistan Institute of Trade and Development (PITAD) for women entrepreneurs and exporters associated with the Islamabad and Mardan Women Chambers of Commerce and Industry. More than 50 women working in small businesses providing beauty products, apparel, kitchen gardening, cookery, sewing and handicrafts attended. Trade and related areas are not among the traditional roles considered suitable for women in P...

آذربائیجان کے نامزد سفیر خضر فرہادوف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اسناد پیش کر دی.

Image
H E Khazir Farhadov presented his credentials to the President of Pakistan   اسلام آباد (سپیشل رپورٹر): پاکستان کے لئے نامزد  آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف  نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اسناد پیش کر دی. تقریب اسناد ایوان صدر می ں  منعقد ہوئی.  بعد ازاں ، نامزد سفراء  اور ہائی کمشنر کی صدر مملکت سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا. تفصیلات کے مطابق  قازقستان ، کرغزستان ، آذربائیجان ، تھائی لینڈ کے نامزد سفراء اور نائیجیریا کے نامزد ہائی کمشنر نے صدر عارف علوی کو  اسناد پیش کیں. غیر ملکی سفارت کاروں سے بات چیت کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان نئی "جیو اکنامکس" پالیسی کے تحت دوست ممالک کے ساتھ کاروبار ،  تجارتی تعاون کے فروغ کو خاص اہمیت دیتا ہے.   پاکستان تجارت ، معیشت ، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دے کر روابط اور علاقائی امن و ترقی کا خواہاں ہے.  انہوں نے کہا کہ پاکستان منفرد جیو اقتصادی حیثیت  کا حامل ملک ہے. خطے کے ممالک ٹرانسپورٹ ، تجارت  اور ٹرانزٹ ...

سینیٹر کامران مائیکل ہندو برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے رحیم یار خان پہنچ گئے

Image
Senator Kamran Micheal   اسلام آباد (سپیشل رپورٹر): سابق وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل رحیم یار خان میں ہندو برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے پہنچ گئے. مندر کی  توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان  کی آزادی سے لیکر ملک کی تعمیر و ترقی میں تمام اقلیتوں نے اپنا کردار ادا کیا.  سینیٹر کامران مائیکل نے مندر کا دورہ کیا اور اس کی مرمت کے کام کا جائزہ لیا. انہوں نے مقامی برادری کے رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے پاکستان میں تمام برابر ہیں اور انہوں نے 11 اگست کی تقریر میں واضح الفاظ سے کہا کہ تمام مذاہب کے ماننے والوں کو اپنی عبادات کا پورا حق ہے. انہوں نے کہا ایسے واقعات قائد کے فرمودات کی نفی کرتے ہیں اور مذہبی اقلیتوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالتے ہیں. پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں نے ملک کی تعمیر و ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں. سینیٹر کامران مائیکل نے کہا کہ آئین میں تمام شہریوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں تاہم بعض عناصر اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے ملک کا نام بدنام کر رہے ہیں. واضع رہے کہ گزشتہ دنوں رحیم...

عوام الناس کے لیے سہولیات فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے. ساجدہ نصیر

Image
  اسلام آباد : حکومت کا فرض ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عوام کیلئے اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں کمی کرے۔ رمضان شروع ہونے سے قبل ہی مافیا نے عام استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار آواز روح کی چیئرپرسن ساجدہ نصیر نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ مافیا ز نے آٹا، چینی، گھی، دالیں اور دیگر ضروری اشیائے کی مصنوعی قلت پیدا کرکے عوام کیلئے مہنگائی کا عذاب برپا کررکھا ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ شہروں میں سستے بازار قائم کرنے کے علاوہ دیگر مارکیٹ میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں پر نظررکھیں اور عوام الناس کی ضروری استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام قائم رکھیں۔ ساجدہ نصیر نے مخیر حضرات سے اپیل کی کہ رمضان میں عوام کی بھلائی اور خیرکے کاموں ضرور حصہ لیں اور عوام الناس کیلئے آسانیاں پید اکریں۔ گزشتہ سال سے کرونا وائرس کی وجہ سے عام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے، معاشی حالات خراب ہونے کی وجہ سے جینا دوبھر ہوچکا ہے ایسے میں عاقبت نااندیش لوگوں نے چند روپوں کی خاطر عوام کی مشکلات پیداکررکھی ہیں۔ ساجدہ نصیر نے کہا کہ رمضان صبر اور ضبط نفس ک...

پے ٹیکس بلڈ پاکستان

Image
شمیم محمود  گزشتہ دو، ڈھائی دہائیوں سے ڈیجیٹل میڈیا کی وجہ سے بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کی شکل یکسر تبدیل ہوگئی ہے۔ ”بریکنگ نیوز“  اور ”سب سے پہلے“ خبر بریک کرنا کا معیار تبدیل ہوگیا ہے۔ صحافیوں کے کام کرنے کے انداز اور دیگر ذرائع تبدیل ہوگئے ہیں۔ یوٹیوب پر نت نئے پروگرامز کے ذریعے پیسے کمانے کی دوڑ تیز ہوگئی ہے۔ حالات حاضرہ اور سنجید ہ موضوعات کی نسبت چٹ پٹی خبروں اور طنز ومزاح کو ترجیح دی جاتی ہے۔لیکن گہماگہمی کے اس دور میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو سنجیدہ کام کرکے اپنا کردار اد ا کرنا چاہتے ہیں۔ ہماری عمر کے لوگ جو بچپن میں صرف پی ٹی وی سے ہی واقف تھے اور سکول جانے سے پہلے چاچا تارڑ اور قرات العین کی گفتگو سنا کرتے اور چند منٹس کے کارٹون کے منتظر ہوتے تھے، ٹھیک اس دور میں پاکستان ٹیلی ویژن  پر اس وقت کے معروف ڈراموں اندھیرہ اجالا، ان کہی، دھوپ کنارے، تنہائیاں وغیرہ نشر ہوا کرتے تھے۔ غالباً یہ وہ دور تھا جب ڈرامہ سریل کی ہفتہ وار قسط نشر کی جاتی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ اس ڈراموں کی نشریات کے دوران بازار خالی ہو جایا کرتے تھے۔ اس دور میں صرف ”پی...

اقلیتوں کے اندر اقلیتوں کی صورتحال

Image
 شمیم محمود دنیا کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو واضع ہوتا ہے کہ ریاست کے اندر اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ نہ ملنے کا نتیجہ کسی بڑے اندرونی اور بین الاقوامی تنازعات کی صورت میں نکلا ہے۔جنوبی ایشیاء کی بڑی آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے، پاکستان ، بنگلہ دیش اور مالدیپ کا سرکاری مذہب اسلام ہے۔اس کے علاوہ ایک ارب سے زائد آبادی والے ہمسایہ ملک بھارت میں پندرہ سے بیس کروڑ اسلام کے ماننے والے آباد ہیں۔ اگرچہ بھارت سیکولر ملک ہونے کا دعویدار ہے تاہم 80 فیصد سے زائد ہندﺅ آباد ی ہونے کی وجہ سے انتہاپسند ہندوﺅں نے وہاں بسنے والی اقلیتوں کا جینا محال کررکھا ہے۔ بنگہ دیش میں ہندوﺅں ، بدھ مت ، مسیحیوں اور چٹاگانگ کی ترائیوں میں آباد مقامی قبیلوں کے خلاف امتیازی سلوک جاری ہے ۔ اسی طرح سری لنکا میں سنہالی بدھ مت کے پجاریوں کے احساس برتری کی وجہ سے وہاں پر بسنے والے تامل بدسلوکی کا شکار ہیں۔ اسی طرح نیپال میں بھی عدم برداشت کا کلچر پہاڑوں اور ترائیوں میں مقیم بڑی آبادی کو شہری حقوق دینے سے انکار کی صورت میں نظر آتا ہے۔ پاکستان میں نہ صرف مسلمانوں کے درمیان شیعہ سنی فرقہ وارانہ فسادات کا طویل سلسلہ موجود ہے بلک...