Posts

Showing posts from April, 2021

Pakistan disappointed at the adoption of resolution at EU parliament

Image
Islamabad: Pakistan is disappointed at the adoption of a resolution at the European Parliament on blasphemy laws in the country. Responding to the media queries the spokesman Zahid Hafeez said the discourse in the European Parliament reflects a lack of understanding in the context of blasphemy laws and associated religious sensitivities in Pakistan – and in the wider Muslim world. The unwarranted commentary about Pakistan’s judicial system and domestic laws are regrettable. Pakistan is a parliamentary democracy with a vibrant civil society, free media and independent judiciary, which remains fully committed to the promotion and protection of human rights for all its citizens without discrimination. We are proud of our minorities who enjoy equal rights and complete protection of fundamental freedoms as enshrined in the Constitution. Judicial and administrative mechanisms and remedies are in place to guard against any human rights violations. Pakistan has played an active role in promoti...

FM Qureshi holds wide ranging talks with Hungarian FM Peter Szijarto

Image
Islamabad: The Foreign Minister Qureshi holds wide-ranging talks with Mr Peter Szijarto Minister of Foreign Affairs and Trade of Hungary Foreign Minister Makhdoom Shah Mahmood Qureshi held wide-ranging talks with Minister of Foreign Affairs and Trade of Hungary, Mr. Peter Szijjarto, today. The talks covered bilateral relations and exchange of views on regional and international issues. Foreign Minister Szijjarto is visiting Pakistan accompanied by a high-level official delegation as well as 17 businessmen. The Foreign Minister fondly recalled his earlier interaction with Foreign Minister Szijjarto during the inauguration of Hungary-Pakistan Trade and Economic Window (HPTEW). The two Foreign Ministers held one-on-one meeting, which was followed by delegation-level talks. The Foreign Ministers reviewed the entire gamut of bilateral relations and explored ways to deepen existing cooperation across diverse areas such as trade, economic, agriculture research, food industry, aviation, energy...

یونایٹیڈ کونسل آف چرچز اسلام آباد نے جبری تبدیلی مذہب کے متعلق قانون سازی کا مطالبہ کردیا. یو سی سی آئی

Image
اسلام آباد: یونایٹیڈ کونسل آف چرچز اسلام آباد (یو سی سی آئی) نے جبری تبدیلی مذہب اور کم عمری کی شادیوں کے معاملے میں قانون سازی کا مطالبہ کردیا. یو سی سی آئی کے کنوینیر بشارت کھوکھر نے یو سی سی آئی کے عہدیداران کے ہمراہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اقلیتوں خصوصاً مسیحی خواتین عدم تحفظ کا شکار ہیں. تعلیمی اداروں سے لیکر کام کرنے والے مقامات پر نہ صرف جنسی حراسگی کا شکار بنایا جاتا ہے بلکہ عدم تعاون کی صورت میں جھوٹے مقدمات میں پھنسایا جاتا ہے. گزشتہ سالوں کے دوران سینکڑوں جبری تبدیلی مذہب اور کم عمری کی شادی کے واقعات رپورٹ ہوئے مگر نہ تو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مظلوم کا ساتھ دیا اور نہ عدالتوں سے انصاف ملا. انہوں نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ جبری تبدیلی مذہب اور کم عمری کی شادیوں کے واقعات کو روکا جائے اور مزہب تبدیل کرنے کے سلسلے میں متعلقہ افراد سے مزہبی تعلیمات سے متعلق آگاہی کو یقینی بنایا جائے نہ کہ کمر عمر مسیحی لڑکیوں کو صرف نکاح کے لیے قبول اسلام کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے. UCCI کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاسٹر سیمسن سہیل کا ک...

عمران خان اینڈ کمپنی پنجاب کے ساتھ مرکز میں بھی ناکام ہوچکی ہے. سٹی صدر ملک رحمت منظور

Image
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): عمران خان اینڈ کمپنی حکومت کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے، وزراء کے قلمدان بار بار تبدیل کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مفاہمت کی سیاست کی ہے۔ پی ڈی ایم درست سمت میں فیصلے کرے تو پیپلزپارٹی ساتھ چلنے کے لیے تیار ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سٹی صدر اسلام آباد ملک رحمت منظور نے مقامی قائدین کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کے حکم پر نچلی سطح پرعوام کے ساتھ رابطہ مہم تیز ہوچکی ہے۔ پیپلزپارٹی کے جیالے اپنے قائد بلاول بھٹوزرداری کے ایک اشارے کے منتظر ہیں۔ملک رحمت منظور کا کہنا تھا کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ کے کارکنان منظم طریقے سے کام کررہے ہیں۔موجودہ حکومت نے عوام کا جینادوبھر کردیا ہے، مہنگائی سے تنگ عوام ان سے چھٹکارا حاصل کرناچاہتاہے۔ آصف علی زرداری چاہیں تو حکمرانوں کو گھر بھجوا سکتے ہیں مگر پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ ناکام ٹولے کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آئے۔ رہنما پیپلزپارٹی اقلیتی ونگ کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف مکمل طور پر فلاپ ہوچکی ہے ا س کا کو...

پی پی پی کے کارکنان مقامی علاقوں میں متحد ہوکر کام کریں. راجہ اکرام ظہیر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): حکمران جماعت بری طرح ناکام ہوچکی ہے، بار بار وزراء کے قلمدان تبدیل کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مفاہمت کی سیاست کی ہے۔ پی ڈی ایم درست سمت میں فیصلے کرے تو پیپلزپارٹی ساتھ چلنے کے لیے تیار ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ ونگ کے رہنما راجہ اکرام ظہیر نے مقامی قائدین کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کے حکم پر نچلی سطح پر کام شروع ہوچکا ہے۔ پیپلزپارٹی کے جیالے اپنے قائد بلاول بھٹوزرداری کے ایک اشارے کے منتظر ہیں۔راجہ اکرام ظہیر کا کہنا تھا کہ اسلام آبا داور راولپنڈی میں پیپلز پارٹی منظم طریقے سے کام کررہی ہے۔موجودہ حکومت نے عوام کا جینادوبھر کردیا ہے، مہنگائی سے تنگ عوام ان سے چھٹکارا حاصل کرناچاہتاہے۔ آصف علی زرداری چاہیں تو حکمرانوں کو گھر بھجوا سکتے ہیں مگر پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ ناکام ٹولے کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آئے۔ رہنما پیپلزپارٹی یوتھ ونگ کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف مکمل طور پر فلاپ ہوچکی ہے ا س کا کوئی مستقبل نہیں۔لہذا کارکنا ن متحدہوکر کام کریں تاکہ عوام کو ریلیف...

عوام الناس کے لیے سہولیات فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے. ساجدہ نصیر

Image
  اسلام آباد : حکومت کا فرض ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عوام کیلئے اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں کمی کرے۔ رمضان شروع ہونے سے قبل ہی مافیا نے عام استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار آواز روح کی چیئرپرسن ساجدہ نصیر نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ مافیا ز نے آٹا، چینی، گھی، دالیں اور دیگر ضروری اشیائے کی مصنوعی قلت پیدا کرکے عوام کیلئے مہنگائی کا عذاب برپا کررکھا ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ شہروں میں سستے بازار قائم کرنے کے علاوہ دیگر مارکیٹ میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں پر نظررکھیں اور عوام الناس کی ضروری استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام قائم رکھیں۔ ساجدہ نصیر نے مخیر حضرات سے اپیل کی کہ رمضان میں عوام کی بھلائی اور خیرکے کاموں ضرور حصہ لیں اور عوام الناس کیلئے آسانیاں پید اکریں۔ گزشتہ سال سے کرونا وائرس کی وجہ سے عام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے، معاشی حالات خراب ہونے کی وجہ سے جینا دوبھر ہوچکا ہے ایسے میں عاقبت نااندیش لوگوں نے چند روپوں کی خاطر عوام کی مشکلات پیداکررکھی ہیں۔ ساجدہ نصیر نے کہا کہ رمضان صبر اور ضبط نفس ک...

LHC - Rwp bench seeks comments in petition against CSC

Image
Net photo Shamim Mehmood Rawalpindi: Its been a decade or so that I have been writing personally on the rights of the minorities especially Christians in Pakistan. And obviously many more have done this job before me. The primary aim is to raise voice for the disheartened portion of the society. During this period, I, not only criticized on the double standard of the State institutions but also mentioned the lack of the interest of the missionary institutions and social sector.  The fact is that Christian elite class including religious, social and political are not interested to resolve the problems. The Church leadership have no plan to empower youth, and few families have dominated the entire infrastructure. The Roman Catholic, Church of Pakistan and Presbyterian are considered as major churches but Pentecostal church has reasonable followings across the country.  Reportedly Church of Pakistan and Presbyterian lead remain involved in selling church properties for decades’ w...

بلاعنوان

Image
Shamim Mehmood  کہتے ہیں کہ ایران کے جنگلات میں موسم سرما کے دوران برف باری کی وجہ سے جب بھیڑیوں کو خوراک کی قلت ہوتی ہے تو بھیڑے ایک دائرے میں بیٹھ جاتے ہیں اورایک دوسرے کو گُھورنا شروع کردیتے ہیں۔ جیسے ہی اِن میں سے کوئی ایک بھیڑیا بھوک سے نڈھّال ہوکر گرتا ہے تو گروہ میں موجود باقی تمام بھیڑے اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں اور اسے کھا جاتے ہیں۔فارسی میں اس عمل کو ”گرگ آشتی“ کہا جاتا ہے۔ اس عمل کا اگر بخور جائزہ لیں تو یہ رجحان بھیڑیوں کے ساتھ ساتھ کافی حد تک انسانوں میں بھی پایا جاتا ہے۔ ہمارا معاشرہ بھی بھیڑیوں کی طرح ہے جو کمزور نظرآتا ہے اس پر اپنا رُعب و دبدبہ بٹھانے کیلئے یا اسے نیچا دکھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ جو جتنا حالات کا ستایا ہوتا ہے اس پر مزید بوجھ بڑھایا جاتا ہے۔ ہم کمزور کا سہارا بننے کی بجائے اسے مزید تنگ کرتے ہیں اور اس کی زندگی دشوار بنا دیتے ہیں۔ یہ عمل ریاستی اداروں میں بھی نظر آتا ہے۔ ایک دوسرے پر برتری ثابت کرنے کیلئے جنگ جاری ہے۔ ہمارے ہاں حب الوطنی ثابت کرنے کا کوئی پیمانہ نہیں۔ بلوچ، پختون، سندھی یا قوم پرست ہونا تو ویسے ہی جرم تصّور کیا جاتا ہے لیکن اگر آپ سنّی فرقے...