Posts

Showing posts from February, 2021

The rejection of the bill created more sense of insecurity in minorities, says Malik Rehmat Manzoor - PPP leader

Image
Islamabad (Shamim Mehmood): The ruling party has no intention of promoting and protecting the rights of minorities, said Malik Rehmat Manzoor, the PPP minorities’ wing president. Malik Rehmat Manzoor  Prime Minister Imran Khan’s government has dropped the minorities’ members from the federal cabinet since taking power. This is the third bill in the current tenure rejected by the lawmakers. The rejection of the current bill by the Senate body shows that majority people do not want to protect minorities, creating a sense of insecurity in non-Muslim citizens.   The Senate Standing Committee on Religious Affairs and Interfaith Harmony rejected a private bill regarding the protection of the rights of minorities. A committee chaired by Senator Abdul Ghafoor Haideri said that the existing laws were already providing unprecedented religious freedom to minorities. A majority of senators supported his point of view thus the bill was rejected.  The protection of the Rights of R...

اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا ریاست کی ذمہ داری ہے. آکاش اجیت بھاٹیہ

 بنوں : پاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی عہدیداران نے بھی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کی جانب سے مذہبی اقلیتوں کے تحفظ کا ترمیمی بل 2020ء  مسترد کرنے پر چیئرمین کمیٹی سمیت ممبران کے خلاف آرٹیکل 36 کے تحت کارروائی کا مطالبہ کردیا . اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے لہٰذا ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے میں قانون سازی میں ساتھ دیں اور پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو تحفظ فراہم کریں. ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس پریذیڈنٹ آکاش اجیت بھاٹیہ نے  گفتگو کرتے ہوئے کیا.  پی ٹی آئی مینارٹیز ونگ کے سینئر نائب صدر  نے کہا ہے کہ پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے ساتھ متعصبانہ سلوک روا رکھا جاتا ہے. قیام پاکستان سے لیکر ہم برابری کے حقوق کے جدوجہد کر رہے مگر حکمران اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے میں سنجیدہ نہیں. مذہبی اقلیتوں کے نمائندوں کے ساتھ مشاورت کے بعد جلد لائحہ عمل مرتب کریں گے.  انہوں نے مطالبہ کیا کہ کمیٹی کے ممبران کے خلاف آرٹیکل چھتیس کے تحت کارروائی ہونی چاہئے. اس سلسلے میں قانونی ماہرین کے ساتھ مشاورت جاری ہے ...

Billions of Rupees corruption reported in Ministry of Communications, high ups found involved, PAC ordered thorough investigations

Shamim Mehmood  ISLAMABAD: A corruption of 118 billion of rupees in digitization of Pakistan Post has been reported, Public Accounts Committee (PAC) ordered thorough investigations to submit the report. Sources said that the federal investigation agencies have completed the task and will submit the report very soon. Additional Director General (Financial Services) Ijaz Ahmed Minhas with other officials are reportedly found involve. When contacted, Ijaz Minhas denied the allegations and declared the report fabricated.  A financial scam of worth 118 billion of rupees has surfaced in the Pakistan Post into a contract with Habib Bank Ltd for digitalization of financial services of around 12000 post offices across the country. Allegations in award of contract for Digitalization of financial services to HBL in violation of Public Procurement Rules (PPRA) and other government financial rules.  A reliable source mentioned that the investigation agencies found the solid evidences ...

پاکستان پوسٹ میں 118ارب روپے کی کرپشن کا معاملہ، تحقیقاتی اداروں کی کرپشن کیس کے معاملے میں اہم پیش رفت , دائرہ کاروسیع، رپورٹ جلد پیش کیے جانے کا امکان۔ ڈی جی اعجاز منہاس کا الزامات سے انکار

Image
  اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان پوسٹ میں ڈیجیٹائزیشن میں اربوں روپے کی کرپشن کا معاملہ، وفاقی تحقیقاتی اداروں نے دائرہ کار وسیع۔ڈی جی اعجاز منہاس کے علاوہ دیگر افسران کی معلومات جمع کرلیں گئیں، سیکرٹری مواصلات ظفر حسن،سابق سیکرٹری مواصلات جواد رفیق ملک سمیت سہولت کاروں کے بارے میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔ ڈی جی اعجاز منہاس کو ضابطہ کار کے برخلاف ترقی دینے اور حبیب بنک کے ساتھ معاہدے میں مالی فوائد حاصل کرنے کے شواہد اجمع کرلیے گئے، رپورٹ جلد پیش کیے جانے کی امید۔اعجاز منہاس کا الزامات سے انکار۔ پاکستان پوسٹ میں 118 ارب روپے کی کرپشن کیس کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان پوسٹ کو ا پ گریڈ کرنے اور فنانشل سروسز فراہم کرنے کے نام پر غیر سرکاری مالیاتی ادارے کے ساتھ اربوں روپے کے معاہدے کو یقینی بنانے کیلئے ایڈیشنل ڈی جی فنانشنل سروسز اعجاز منہاس نے سرکاری کاغذات میں ترامیم کیں۔ سیکرٹری مواصلات ظفرحسن نے وزیر مواصلات مراد سعید کے آشرباد سے چیئرمین پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڈ و ڈائریکٹرجنرل اخلاق احمد رانا کے ساتھ توہین آمیز رو...

کھلاڑی سے اناڑی

Image
شمیم محمود ایک سرکاری افسر بے خودی میں کہا کرتے تھے کہ تم صحافی لوگ ایویں بیوروکریٹس کے پیچھے لگے رہتے ہیں سرکاری ملازم کتنا مال بناسکتا ہے، بڑی ہمت کرے گا تو دو , چار کروڑ اِدھر اُدھر کر لے گا، اصل مال تو سیاستدان بناتے ہیں اور آج تک کوئی ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکا۔ میرا ماننا ہے کہ سیاستدانوں کو مال بنانے کے طریقے بھی سرکاری بابو ہی بتاتے ہیں اور پھر سرکاری افسران کے دو، دو چارکروڑ بھی جمع کریں تو بات کہاں تک جاتی ہے۔ کپتان کی قیادت میں پی ٹی آئی نے کرپشن کے خاتمے، انصاف اور نئے پاکستان کا نعرہ لگایا، دردِ دل رکھنے والے اور روایتی سیاست سے بیزار پاکستانیوں نے ان کا ساتھ دیا۔ پھر 2018ء کے انتخابات میں کچھ سیٹیں پی ٹی آئی نے حاصل کر لیں کچھ ”یار“ لوگوں کی مدد سے مل گئیں اور یوں اتحادیوں کے ساتھ ملکر حکومت بنالی۔ لیکن پی ٹی آئی کی حکومت نے عام آدمی کی فلاح کیلئے اب تک کچھ نہیں کیا۔ ہاں جھوٹ , فریب اور گالی گلوچ کی سیاست کو ضرور فروغ دیا ہے۔معلوم نہیں کپتان کو کس نے مشورہ دیا تھا کہ جھوٹ اتنا بولو کہ سچ لگنے لگے اور جو خلاف بات کرے اسے گالی گلوچ دیتے رہو۔ دو ڈھائی سال کے بعد کپتان نے یہ بات...