Posts

Showing posts from September, 2021

Palestine welcomes the decision of British Labor Party, says envoy

Image
Islamabad: The State of Palestine welcomes the decision of the British Labor Party to impose sanctions on Israel, envoy says. The State of Palestine, through the Ministry of Foreign Affairs and Expatriates, welcomed the vote of the members of the annual general conference of the British opposition Labor Party, held in Brighton, southern England, on a resolution supporting the use of sanctions against Israel and calling for the immediate recognition of the State of Palestine in the event that a government is formed. The Labor Party members had voted by a clear majority with a resolution condemning "the ongoing Nakba in Palestine, Israel's military attack on Al-Aqsa Mosque, the deliberate displacement of Sheikh Jarrah and Israel's war on Gaza" and welcoming the International Criminal Court's investigation into Israel's crimes. The conference also referred to a resolution issued by the Trade Union Conference in 2020, in which it described Israel’s settlement acti...

چرچ پراپرٹی بچاؤ تحریک نے اقلیتی مشترکہ املاک آرڈیننس ایکٹ 2020ء ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔

Image
  L to R: Jamil Khokher, Asif John, Bishop Jimmy Matthew, Zeeshan Ijaz, Adv. Raheem Khan and Adv. Saad Satti اسلام آباد (سپیشل رپورٹر):  چرچ پراپرٹی بچاؤ تحریک نے اقلیتی مشترکہ املاک آرڈیننس ایکٹ 2020ء کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ کورٹ میں دائر رٹ پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے اقلیتوں کی مشترکہ املاک کو بیچنے کیلئے چور دروازے کھولنے کیلئے یہ راستہ اختیار کیا ہے۔ قانونی مشیر و کواڈینیٹر ذیشان اعجاز کا کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی نے چند مفاد ٹولے کے ہاتھوں میں کھیلتے ہوئے چور بازاری کو عام کرنا چاہتی ہے۔ ایڈوکیٹ ہائی کورٹ رحیما خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب پیش کردہ بل ٹرسٹ ایکٹ 1882ء وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی جانب سے تحفظ اقلیتی مشترکہ املاک آرڈیننس،2001ء (آرڈیننس نمبر 5بابت 2002ء)  ایکٹ 2020ء کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیاہے۔ چرچ پراپرٹی بچاؤ تحریک کے قانونی مشیر ذیشان اعجاز کا کہنا ہے کہ وزارت مذہبی نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے ذریعے بل کو منظور کروا کرسینیٹ سے منظور کرواکر اقلیتوں کی مشترکہ...

آذربائیجان کے نامزد سفیر خضر فرہادوف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اسناد پیش کر دی.

Image
H E Khazir Farhadov presented his credentials to the President of Pakistan   اسلام آباد (سپیشل رپورٹر): پاکستان کے لئے نامزد  آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف  نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اسناد پیش کر دی. تقریب اسناد ایوان صدر می ں  منعقد ہوئی.  بعد ازاں ، نامزد سفراء  اور ہائی کمشنر کی صدر مملکت سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا. تفصیلات کے مطابق  قازقستان ، کرغزستان ، آذربائیجان ، تھائی لینڈ کے نامزد سفراء اور نائیجیریا کے نامزد ہائی کمشنر نے صدر عارف علوی کو  اسناد پیش کیں. غیر ملکی سفارت کاروں سے بات چیت کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان نئی "جیو اکنامکس" پالیسی کے تحت دوست ممالک کے ساتھ کاروبار ،  تجارتی تعاون کے فروغ کو خاص اہمیت دیتا ہے.   پاکستان تجارت ، معیشت ، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دے کر روابط اور علاقائی امن و ترقی کا خواہاں ہے.  انہوں نے کہا کہ پاکستان منفرد جیو اقتصادی حیثیت  کا حامل ملک ہے. خطے کے ممالک ٹرانسپورٹ ، تجارت  اور ٹرانزٹ ...

وزیر خارجہ اور سیکرٹری خارجہ کے مابین اختیارات کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا

Image
FS Sohail Mahmood and Shah Mehmood Qureshi - Foreign Minister   اسلام آباد:  دفتر خارجہ ایک بار پھر بحرانی کیفیت کا شکار، وزیر خارجہ اور سیکرٹری خارجہ کے مابین اختیارات کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا۔ وزیر خارجہ نے دفترخارجہ کے قوانین کے منافی انتظامی امور پر قبضہ جمانے کی کوشش، سیکرٹری خارجہ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے خالد میمن کو سپیشل سیکرٹری (ایڈمن) تعینات کردیا، سیکرٹری خارجہ اور دیگر افسران میں تشویش کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ روزنامہ خبریں کو حاصل ہونے والے دستاویز کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کے انتظامی امور میں بے جا مداخلت، سپیشل سیکرٹری رضا بشیر کو ایڈیشنل سیکرٹری کے اختیارات سونپ دیے تاہم سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے بروقت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے خالد میمن کو بطور سپیشل سیکرٹری (ایڈمن) تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کے انتظامی امور کو بھی کنٹرول کرنا شرو ع کردیا جس کے باعث سیکرٹری خارجہ اور وزیر خارجہ کے مابین اختیار ات کے معاملے میں ٹھن گئی۔ دستاویز کے مطابق وزیرخا...